ریشم ، چاندی اور سونے کے دھاگوں سے خانہ کعبہ کا نیا غلاف تیار ، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گاJune 19, 2024ویب ڈیسک0 وزیر حج و عمرہ اور خانہ کعبہ کے نائب چیف نے غلاف کعبہ کی حوالگی کی دستاویز پر دستخط کر دیئے