چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کی خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازیMarch 3, 2025ویب ڈیسک0 اسکیم کے تحت سال بھر میں 94ہزار483سولر سسٹم لگائے جائیں گے،مریم نواز کی کامیاب صارفین کو مبارکباد