نیشنل فرانزک ایجنسی کے قیام کیلئے نیا ایکٹ قانون کا حصہ، صدر پاکستان نے دستخط کردیےJanuary 2, 2025ویب ڈیسک0 نئی ایجنسی تمام ڈیجیٹل اور الیکٹرانک مواد کی جدید ترین فرانزک کرنے کی مجاز ہوگی،رپورٹ کو چیلنج نہیں کیا جاسکے گا