گجرات میں سیلابی صورتحال، کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گےSeptember 4, 2025ویب ڈیسک0 حفاظتی اقدامات کے تحت اسکول، کالجز اور تعلیمی مراکز ایک روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر