نتائج جمعے کی صبح 11 بجے جاری کئے جائینگے،فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن

گیارہویں جماعت کا مجموعی کامیاب کا تناسب 79.99 فیصد اور بارہویں جماعت کا 75.10فیصد رہا