مستونگ میں فائرنگ ،ڈپٹی کمشنرپنجگور ذاکر بلوچ جاں بحقAugust 12, 2024ویب ڈیسک0 واقعے میں ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ضلعی چیئرمین عبد المالک بلوچ زخمی ہوئے