مسجد بنانے کا خواب پورا کرلیا، تعاون کرنیوالے افراد کا شکریہ، کورین گلوکار
مسجد بنانے کا خواب پورا کرلیا، تعاون کرنیوالے افراد کا شکریہ، کورین گلوکار
یوٹیوبر داؤد کیم نے مسجد کیلئے جمع ہونے والی رقم کو عطیہ نہیں کیا، کوریا میں سرکاری اسلامی تنظیم کا وضاحتی بیان
آخر کار آپ لوگوں کی مدد سے میں نے انچیون میں مسجد کی تعمیر کے لیے زمین خرید لی ہے