سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے داخلہ مفت ہو گا، وزیراعظمMarch 15, 2025ویب ڈیسک0 یونیورسٹی 190 ملین پاؤنڈ یعنی 60 ارب روپے کی لاگت سے بنائی جا رہی ہے، شہباز شریف