19ارب روپے سے زائد مالیت کے دانش اسکول کے6 منصوبے منظورJuly 3, 2025ویب ڈیسک0 وفاقی و صوبائی حکومتیں 50،50 فیصد لاگت برداشت کریں گی، دانش اسکولز قلعہ سیف اللہ، ژوب، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی سمیت دیگر اضلاع میں بنیں گے