19،18فروری کوملک کے کچھ علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے، ڈی جی میٹFebruary 16, 2025ویب ڈیسک0 موسمیاتی تبدیلی کے باعث صورتحال کا سامنا ہے،7،8سال بعدایسا سائیکل آتا ہے جس میں بارشیں کم ہوتی ہیں،صاحبزاد خان