سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیاApril 28, 2025ویب ڈیسک0 امتحان میں 2.53 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی،کامیاب 395 امیدواروں میں سے 157 خواتین جبکہ 238 مرد ہیں،اعلامیہ