کوئلے کی کان سے اغوا 14 مزدوروں کو بازیاب کرا لیا گیاJanuary 7, 2019ویب ڈیسک0 دره آدم خيل سے گزشتہ شب 14 کاکنوں کو اغوا کر لیا گیا تھا جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بازیاب کرا لیا ہے