چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کیلئے تعمیراتی لائسنس جاریDecember 27, 2024ویب ڈیسک0 سی-5 پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہوگا، پیداواری صلاحیت 1200 میگاواٹ ہے، پی این آر اے