پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاریSeptember 16, 2025ویب ڈیسک0 پانچویں جماعت کے پیپرز نو فروری سے شروع ہوں گے، جبکہ آٹھویں جماعت کے امتحانات 16 فروری سے 24 فروری تک جاری رہیں گے