بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 593 ارب روپے مختص کئے جانیکا امکانJune 9, 2024ویب ڈیسک0 مستفید افراد کی تعداد 9.7 ملین کرنیکی تجویز ، آئی ایم ایف کے مطالبے پر سہ ماہی معاوضہ بھی بڑھایا جائے گا