بھٹہ مالکان نے حکومتی ناقص پالیسیوں کیخلاف بھٹے بند کرنے کا اعلان کر دیاMay 8, 2024ویب ڈیسک0 حکومت نے ہمارے مطالبات منظور نہ کیے تو اپنے بھٹے حکومت کے حوالے کر دیں گے، بھٹہ مالکان