بنگلہ دیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، 15 افراد ہلاک ، 48 لاکھ متاثر ، مواصلاتی نظام درہم برہمAugust 24, 2024ویب ڈیسک0 ڈھاکا اور چٹاگانگ کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ، 9 لاکھ افراد سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں ، مقامی میڈیا