طلبہ کا الٹی میٹم ، بنگلہ دیشی چیف جسٹس عبیدالحسن کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہAugust 10, 2024ویب ڈیسک0 آج شام صدر کو استعفیٰ پیش کرینگے ، طلبہ نے سپریم کورٹ کا گھیرائو کرکے ایک گھنٹے کی مہلت دی تھی