پاکستان بیت المال میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشافAugust 11, 2024ویب ڈیسک0 ایک ارب 37 کروڑ روپے کے سرکاری فنڈز کمرشل بینک اکاؤنٹ میں منتقل کئے گئے ، آڈٹ رپورٹ