پاکستانی نوجوان اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئےDecember 30, 2024ویب ڈیسک0 فائنل میں سویٹزرلینڈ کے کھلاڑی لینڈرو واگل کو شکست دے دی، جیت پاکستان میں اسکولوں سے باہر بچوں کے نام کردی