نامور پروڈیوسر، ڈائریکٹر ، سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم چل بسےSeptember 8, 2024ویب ڈیسک0 انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا ، تدفین منگل کو کراچی میں ہو گی