بزنس ریکارڈر گروپ کےڈپٹی چیف ایڈیٹر ارشدزبیری طویل علالت کےبعدانتقال کرگئےDecember 29, 2024ویب ڈیسک0 صحافت میں شعبہ معیشت کے بانیوں میں سے تھے،مرحوم نے پسماندگان میں اہلیہ اور 3 بچے چھوڑے