نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دے دی گئیApril 9, 2025ویب ڈیسک0 رجسٹریشن کا آغاز 15 اپریل سے ہو گا، آخری تاریخ 29 مئی مقرر کی گئی ہے، ترجمان پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز