مالی میں سونے کی کان بیٹھ گئی ، 73 مزدور ہلاکJanuary 25, 2024ویب ڈیسک0 حادثے کے وقت کان میں 200 سے زائد کان کن موجود تھے ، لاشیں نکال لی گئیں