ن لیگ کے امیدواروں کی پنجاب اور کے پی کی صوبائی نشستوں پر کامیابیFebruary 19, 2021ویب ڈیسک0 غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے اختیار ولی اور بیگم طلعت شوکت نے مخالفین کو شکست دے دی ہے۔