پاکستان سٹیل ملز کا مالی خسارہ ، 4 سالوں میں ہزاروں ملازمین فارغOctober 26, 2023ویب ڈیسک0 فیز 1 میں 1434 افسران سمیت 3103 ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا۔