سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہAugust 22, 2020ویب ڈیسک0 سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔