ہری پور میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ، 15 زخمیJanuary 7, 2024ویب ڈیسک0 تیز رفتار کوچ ہزارہ موٹر وے پر کھڑی کنسٹرکشن مشین کو بچاتے ہوئے وین سے ٹکرا گئی