خیبر پختونخوا حکومت کا تمام جامعات 7 جون سے کھولنے کا فیصلہJune 4, 2021ویب ڈیسک0 جامعات میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔