مسجد کی تعمیر کیلئے چندہ اکٹھا کرنے پر کورین یوٹیوبر مشکل میں پڑ گیاApril 22, 2024ویب ڈیسک0 یوٹیوبر داؤد کیم نے مسجد کیلئے جمع ہونے والی رقم کو عطیہ نہیں کیا، کوریا میں سرکاری اسلامی تنظیم کا وضاحتی بیان