رواں سال کی گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری، انڈیکس تین سال کی بلند سطح پر پہنچ گیاDecember 18, 2024ویب ڈیسک0 معیشت کو مضبوط سمجھنے والے لوگوں کی تعداد میں ایک سال میں چار فیصد سے سولہ فیصد تک پہنچ گئی