لوئر کرم میں آپریشن ، درجنوں افراد گرفتار ، امدادی قافلے کا لوٹا گیا سامان برآمدFebruary 24, 2025ویب ڈیسک0 ملزمان سے 83 مشین گنز ، کلاشنکوفیں، 12 بندوقیں اور سیکڑوں گولیاں بھی برآمد کر لیں ، آر پی او کوہاٹ