کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے سعودی عرب پہنچ گئےJanuary 21, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان کے دستے میں جے ایف 17 طیارے، پائلٹ اور زمینی عملہ شامل ہے، آئی ایس پی آر