پاکستان چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیفJune 9, 2021ویب ڈیسک0 آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے چینی سفیر نوننگ رانگ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔