جعفرایکسپریس ٹرین حادثے کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے پینٹنگ مقابلے کا انعقادMarch 27, 2025ویب ڈیسک0 شرکاء نے اپنی فنکارانہ مہارتوں کا بھرپورمظاہرہ کیا، شاندار کارکردگی دکھانے والے فاتحین کونقد انعامات اوراسناد دی گئیں