یکم مارچ سے پٹرول 4 ، ڈیزل 2.50 روپے مہنگا ہونے کا امکانFebruary 27, 2024ویب ڈیسک0 لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رکھنے کی تجویز ، اوگرا 29 فروری کو سمری بھجوائے گی