ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے چار افراد زخمیMay 29, 2019جلال محسود0 پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی ہو سکتی ہے تاہم واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے