پنجاب میں قحط سالی کا خدشہ، خطرے سے خبردار کر دیا گیاApril 1, 2024ویب ڈیسک0 موسمیاتی تبدیلی، آبادی میں بے تحاشہ اضافہ، حکومت کی غلط پالیسیاں، غیر مستحکم اور وسیع ایکشن پلان کا نہ ہونا پنجاب میں غذائی تحفظ کی سب سے بڑی وجہ ہے