امریکا کی مخالفت، پلاسٹک آلودگی کے خلاف عالمی معاہدہ غیر یقینی کا شکارAugust 7, 2025ویب ڈیسک0 معاہدے سے قبل امریکا نے کئی ممالک کو پیچھے ہٹنے کا مشورہ دے دیا، اقوام متحدہ کی کوششوں کو دھچکا