پشاور پولیس لائنز دھماکا، مبینہ حملہ آور اور سہولت کار کی تصاویر سامنے آ گئیںFebruary 4, 2023ویب ڈیسک0 پشاور کی پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پولیس ٹیم نے اہم پیش رفت کی ہے۔