سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ملکوں سے مزید 93 پاکستانی بے دخلMarch 4, 2025ویب ڈیسک0 سعودی عرب سے 4 بلیک لسٹ اور ویزا ختم ہونے پر 1، کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 24 افراد کو ڈی پورٹ کیا گیا