آٹو سیکٹر سے ساڑھے تین ماہ میں 40 ہزار ملازمین برطرفOctober 20, 2019ویب ڈیسک0 آئندہ دو سے تین ماہ میں مزید ملازمین کی برطرفیاں سامنے آئیں گی۔ چیئرمین پاپم محمد اکرم کا دعویٰ