پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا، وزیر خزانہMarch 23, 2024ویب ڈیسک0 پانڈا بانڈز کی فروخت سے پاکستان کو چین کے سرمایہ داروں سے فائدہ ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب