ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکستOctober 31, 2021ویب ڈیسک0 نیوزی لینڈ نے بھارت کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 111 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔