میچ آج رات 8 بجے، سلمان علی آغا پاکستان جبکہ لٹن داس بنگلہ دیش کی قیادت کریں گے
دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی۔
کیوی بلے باز فن ایلن کی دھواں دھار بیٹنگ، 48 گیندوں پر سنچری جڑ دی
تینوں ٹی 20 میچز شارجہ کے گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔
پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا۔
17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا۔
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
سیریز جاری رہے گی یا نہیں ،بورڈزفیصلہ آج کریں گے۔
قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 109 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔