ٹرمپ کی ٹانگوں میں سوجن، ہاتھوں پر نیل پڑ گئےJuly 18, 2025ویب ڈیسک0 طبی معائنہ مکمل، سوجن بڑھتی عمر اور نیل اسپرین کے استعمال سے ہیں: وائٹ ہاؤس