کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دیدیApril 12, 2025ویب ڈیسک0 ان مسافروں کواب صرف ایک الیکٹرانک ٹریول آتھورائزیشن کی ضرورت ہوگی جوآن لائن حاصل کی جاسکتی ہے