پاکستانی الیکٹرکل انجینئرنگ کے طلبہ نے وولیٹیج کنٹرول کرنے کا آلہ تیار کرلیاOctober 23, 2020سید سبط حسان رضوی0 اسمارٹ آئی او ٹی پی ایم ٹی نامی پراجیکٹ وولٹیج میں کمی یا زیادتی کی صورت میں گھروں میں موجود الیکٹرکل اشیاء کو محفوظ رکھے گا