سعودی شہزادہ ولید بن خالد بن طلال 20 سال تک کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گیاJuly 20, 2025ویب ڈیسک0 2005 میں لندن میں کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد کومہ میں چلے گئے تھے ، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی