مصر ، دھند کے باعث 29 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، 32 افراد ہلاک ، 60 زخمیOctober 29, 2023ویب ڈیسک0 حادثہ گورنریٹ بہیرا کی ہائی وے پر پیش آیا ، 6 گاڑیوں میں آگ لگنے سے زیادہ نقصان ہوا